وسیم اکرم کی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کا محبت بھرا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نےاپنے شوہر کی 54ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر اُن کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ باغی ٹی وی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شنیرا اکرم نے اپنے شوہر وسیم اکرم کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے محبت بھرا پیغام شئیر کیا- Happy Birthday @wasimakramlive .I’ve cleared my schedule for the unforeseeable future.I won’t be meeting anyone,going to salons,seeing friends or leaving the house unnecessarily.I’m literally going stop all social activities just to spend quality time with you #QuarantineBday 🥳 … وسیم اکرم کی سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کا محبت بھرا پیغام پڑھنا جاری رکھیں