وزارت قانون کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری، کامیابیاں بتا دیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت قانون و انصاف نے اپنی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت قانون و انصاف کو، عدلیہ ، مقننہ اور انتظامیہ کے درمیان ایک مرکزی مقام حاصل ہے۔ یہ ایک وزارتِ خدمت ہے جو وفاقی حکومت کے تمام دفاتر سمیت صوبائی حکومتوں کو قانونی ، عدالتی اور آئینی امور پر مشورے دیتی ہے۔ اس میں بلوں کے مسودے تیار کرنے اور جانچ پڑتال سے لے کر موجودہ قوانین کو آئین کے سانچے میں ڈھالنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ انکم ٹیکس اپیلٹ ٹریبونل ، سیلز ٹیکس … وزارت قانون کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری، کامیابیاں بتا دیں پڑھنا جاری رکھیں