ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے کو تحویل میں لینے پر وزیر ہوا بازی کے استعفیٰ کا مطالبہ

ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے کو تحویل میں لینے پر وزیر ہوا بازی کے استعفیٰ کا مطالبہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے کو تحویل میں لینے پرملک کی بڑی بدنامی ہے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے طیارے کے واجبات ادا نہ کرنا شرمناک ہے ثابت ہو رہا ہے کہ نالائق وزیر اعظم ملک کے امور سے لاتعلق ہیں،سلیکٹڈ حکومت نے پہلے پائلٹوں کورسوا کیا اب قومی ایئر لائن کو رسوا کر رہی ہے … ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے کو تحویل میں لینے پر وزیر ہوا بازی کے استعفیٰ کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں