وزیر اطلاعات رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مائزہ حمید
وزیر اطلاعات رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مائزہ حمید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما، رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ وزیراطلاعات خود فیک نیوز پھیلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا. مائزہ حمید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید صفدر کی کوئی کمپنی نہیں ہے فواد چوھدری فیک نیوز کے خلاف قانون لانے کا ڈرامہ کرنے والے خود فیک نیوز پھیلا رہے ہیں.. زرا ہمت کریں اور اطلاع دینے والوں کے نام بتائیں پہلے ایسے نیوز چلایا ہی نہ کرو جس کی وجہ سے بعد میں اپنا ہی منہ کالا کرنا پڑے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے فواد چودھری کو بھی اب معافی کب مانگ رہے ہو پھر پہلے ایسے نیوز چلایا ہی نہ کرو جس کی وجہ سے بعد میں اپنا ہی منہ کالا کرنا پڑے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے فواد چودھری کو بھی اب معافی کب مانگ رہے ہو پھر pic.twitter.com/QJ4QmacLbA — MaizaHameed (@MaizaHameedMNA) October 3, 2021 مائزہ حمید کا مزید کہنا تھا کہ جعلی حکومت کے کرپٹ وزیر اپنی کرپشن سے توجہ ہٹانے کیلئے ARY جیسے چینلز کو فیک نیوز کیلئے استعمال کر رہے ہیں. یہ چینل پہلے بھی … وزیر اطلاعات رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مائزہ حمید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں