معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے بڑی مشکلات سے گزرے ، مشکل فیصلے کرنا پڑے ، اب حالات بہتری کی طرف رواں دواں ہیں ،وزیراعظم

اسلام آباد :معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے بڑی مشکلات سے گزرے ، مشکل فیصلے کرنا پڑے ، اب حالات بہتری کی طرف رواں دواں ہیں ،اطلاعات کے مطابق دنیا نیوز کے معروپروگرام آج کامران خان کےساتھ انٹریومیں ایک موقع پر معیشت سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ‘میرے نزدیک تین بڑے چیلنجز ہیں جس میں پہلا 10 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا جس کا براہ راست معیشت پر منفی اثر تھا’۔ انہوں نے کہا کہ ‘اس کے نتیجے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوتی ہے تو بجلی مہنگی ہوجاتی ہے، مہنگائی … معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے بڑی مشکلات سے گزرے ، مشکل فیصلے کرنا پڑے ، اب حالات بہتری کی طرف رواں دواں ہیں ،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں