وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال 2020-21 کے لئے وزارت اطلاعا ت و نشریات کی 12 سکیموں کے لئے 360.918 ملین مختص کیے ہیں ۔ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام( پی ایس ڈی پی 2020-21) کے مطابق 100کلوواٹ میڈیم وویز ریڈیو سٹیشن گوادر کے لئے 40ملین ‘ پی ٹی وی کے کیمرے اور آلات میں جدت لانے کے لئے100ملین ‘ برکان ری براڈ کاسٹنگ سٹیشن کے لئے19.663 ملین ‘ ری براڈ کاسٹنگ سٹیشن نیلم کے لئے15ملین، ری براڈ کاسٹنگ سٹیشن خاران (بلوچستان) کے لئے 25.41 ملین مختص کئے گئے ہیں ری براڈ کاسٹنگ سٹیشن شاردہ … وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص پڑھنا جاری رکھیں