وفاقی وزیر اطلاعات نے سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کو سنائیں کھری کھری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرضوں میں جکڑا ملک عالمی وبا کا مقابلہ کر رہا ہے، اپوزیشن بلیم گیم نہ کھیلے. کورونا وبا نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستان میں کورونا کیسز دوسرے ممالک سے بہت کم ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ حکومت نے معاشی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کورونا سے نمٹنے کی پالیسی بنائی، مالی امداد کا پروگرام چل رہا ہے، 100 ارب تقسیم ہو چکے، آفت سے نمٹنے … وفاقی وزیر اطلاعات نے سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کو سنائیں کھری کھری پڑھنا جاری رکھیں