ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر میں کرونا کی تشخیص

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر میں کرونا کی تشخیص باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر ڈاکٹر رضوان کورونا کا شکار ہوگئے۔ ڈاکٹر رضوان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے کرونا کا ٹیسٹ کرایا تھا۔ ڈاکٹر رضوان کا کہنا تھا خود کو ہاسٹل کے کمرے میں آئسولیٹ کیا ہے، 2 روز سے بخار اور جسم میں درد محسوس ہو رہا تھا۔ خیبرپختونخوامیں اب تک 130 سے زائد ڈاکٹر اور طبی عملہ کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں پرونشل نرسز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں … ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر میں کرونا کی تشخیص پڑھنا جاری رکھیں