یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے تھے ٹرمپ ملاقات میں کشمیر ڈیل کی بات نہیں ہوئی، کوئی سوچ کیسے سکتا ہے کہ کشمیر پر‌ڈیل کریں گے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل‌ آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی قوتوں کے حامل ہیں ،مسئلہ کشمیر پر لندن میں مظاہروں کی مثال نہیں ملتی،کوئی ایسا اقدام قبول نہیں جو کشمیریوں کے حق خودارادیت کے مطابق نہ ہو،مودی حکومت مقبوضہ کشمیر … یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر پڑھنا جاری رکھیں