یہ وقت انسانیت کی خدمت کرنے کا ہے خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب نسل یا فرقہ سے ہو ، ہمایوں سعید

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ یہ وقت انسانیت کی خدمت کرنے کا وقت ہے خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب، نسل یا فرقہ سے ہو باغی ٹی وی :پاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف اداکارہمایوں سعید نے ثمینہ پیرزادہ کو ویڈیو لنک کے ذریعےانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا سے پوری دنیا متاثر ہے ہمیں یومیہ اجرت والوں کے لئے پریشانی اور فکر ہوتی ہے ،انہوں نے کہا لوگ اچھے بُرے ہر جگہ ہوتے ہیں یہ وقت ایسا ہے جب ہم انسانوں کی مدد کریں خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب، نسل یا فرقہ … یہ وقت انسانیت کی خدمت کرنے کا ہے خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب نسل یا فرقہ سے ہو ، ہمایوں سعید پڑھنا جاری رکھیں