یہ وقت انسانیت کی خدمت کرنے کا ہے خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب نسل یا فرقہ سے ہو ، ہمایوں سعید
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ یہ وقت انسانیت کی خدمت کرنے کا وقت ہے خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب، نسل یا فرقہ سے ہو باغی ٹی وی :پاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف اداکارہمایوں سعید نے ثمینہ پیرزادہ کو ویڈیو لنک کے ذریعےانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا سے پوری دنیا متاثر ہے ہمیں یومیہ اجرت والوں کے لئے پریشانی اور فکر ہوتی ہے ،انہوں نے کہا لوگ اچھے بُرے ہر جگہ ہوتے ہیں یہ وقت ایسا ہے جب ہم انسانوں کی مدد کریں خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب، نسل یا فرقہ سے ہو، یہ وقت بھوکے کو کھانا کھلانے کا ہے، یہ وقت انسانیت کا ہے بجائے یہ سوچنے کہ ہمیں اس کی نہیں بلکہ اُس کی مدد کریں اداکارنے کہا کہ وہ ہرفلاحی تنظیم کے ساتھ کام کرتے ہیں جہاں انہیں لگ رہا ہوں کہ پیسا اس فلاحی تنظیم کے زریعے صحیح جگہ جارہا ہو وہ بغیرکچھ جانے اس تنظیم کے ساتھ کام کرنے لگ جاتے ہیں چاہے وہ فلاحی تنظیم چھوٹی ہو یا بڑی ہمایوں سعید نے کہا میں اس وقت میں پہلے اپنے رشتہ داروں کا خیال کیا کیونکہ سب سے پہلے ان کا حق ہے پہلے ان … یہ وقت انسانیت کی خدمت کرنے کا ہے خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب نسل یا فرقہ سے ہو ، ہمایوں سعید پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں