ہائی کورٹ کی وارننگ کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور:لاہور ہائی کورٹ کی وارننگ کےبعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے عدالتی حکم پر 29 روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ کل سے ان اور آؤٹ ڈور ہڑتال ختم کردی گئی ہے۔ 24 گھنٹوں میں3 ملاقاتیں،مولانا کو عزت کے ساتھ رخصت کرناچاہتے ہیں ، پرویز الٰہی گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ عدالت نے کمیٹی تشکیل دی ہے جس سے توقعات ہیں، عدالت نے ایم ٹی آئی پر کارروائی روکنے کا کہا ہے، عدلیہ کے احکامات کے پیش نظر … ہائی کورٹ کی وارننگ کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں