یورینیم کی کھلے عام خرید و فروخت ،رحمان ملک نے بھارت کیخلاف کیا قدم اٹھا لیا؟
یورینیم کی کھلے عام خرید و فروخت ،رحمان ملک نے بھارت کیخلاف کیا قدم اٹھا لیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے فیٹیف کے صدر کو خط لکھا ہے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ یورینیم کی کھلے عام خرید و فروخت پر فیٹیف بھارت کیخلاف فوری تحقیقات شروع کرے، یورینیم و دیگر ایٹمی مواد کا خرید و فروخت بین القوامی اور فیٹیف قوانین کی خلاف ورزی ہے،یورینیم کو دھشتگرد انتہائی خطرناک بم بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں، بھارت میں عام شہریوں سے 7 کلوگرام سے زیادہ یورینیم کی بازیابی انتہائی تشویشناک ہے، یورینیم کا اسطرح کا کاروبار عالمی امن کیلئے انتہائی تباہ کن ثابت ہوگا، یہ پہلا موقع نہیں بلکہ ہر سال اسطرح کے کئی واقعات بھارت میں رونما ہوئے ہیں،ریاستی معاونت کے بغیر ایٹمی مواد کا اتنے بڑے پیمانے پر خرید و فروخت ممکن نہیں،ایف اے ٹی ایف قوانین کے مطابق ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کے مواد کا کاروبار و پھیلاؤ ایک گھناؤنی جرم ہے،نیوکلیئر پھیلاؤ کی اس سراسر خلاف ورزی پر بھارت کے خلاف براہ سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،ترجمان دفتر خارجہ بھارتی فورسز کی جانب سے … یورینیم کی کھلے عام خرید و فروخت ،رحمان ملک نے بھارت کیخلاف کیا قدم اٹھا لیا؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں