یورینیم کی کھلے عام خرید و فروخت ،رحمان ملک نے بھارت کیخلاف کیا قدم اٹھا لیا؟

0
38

یورینیم کی کھلے عام خرید و فروخت ،رحمان ملک نے بھارت کیخلاف کیا قدم اٹھا لیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے فیٹیف کے صدر کو خط لکھا ہے

رحمان ملک کا کہنا تھا کہ یورینیم کی کھلے عام خرید و فروخت پر فیٹیف بھارت کیخلاف فوری تحقیقات شروع کرے، یورینیم و دیگر ایٹمی مواد کا خرید و فروخت بین القوامی اور فیٹیف قوانین کی خلاف ورزی ہے،یورینیم کو دھشتگرد انتہائی خطرناک بم بنانے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں، بھارت میں عام شہریوں سے 7 کلوگرام سے زیادہ یورینیم کی بازیابی انتہائی تشویشناک ہے، یورینیم کا اسطرح کا کاروبار عالمی امن کیلئے انتہائی تباہ کن ثابت ہوگا، یہ پہلا موقع نہیں بلکہ ہر سال اسطرح کے کئی واقعات بھارت میں رونما ہوئے ہیں،ریاستی معاونت کے بغیر ایٹمی مواد کا اتنے بڑے پیمانے پر خرید و فروخت ممکن نہیں،ایف اے ٹی ایف قوانین کے مطابق ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کے مواد کا کاروبار و پھیلاؤ ایک گھناؤنی جرم ہے،نیوکلیئر پھیلاؤ کی اس سراسر خلاف ورزی پر بھارت کے خلاف براہ سخت کارروائی عمل میں لائی جائے،

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی فورسز کی جانب سے گھناونے جرائم میں مزید تیزی آئی ہے،دنیا نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی

پاکستانی اداکار ، میزبان و گلوکار فخرِ عالم ممبئی میں اسٹریٹ کریمنلز کے پاس سے یورینیم برآمد ہونے کی خبر پر بھارت پر برس پڑے-

بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش

رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بھارت کا کشمیر میں ظالمانہ کرفیو کے پانج سو سے زائد دن ہوئے، دنیا بشمول اقوام متحدہ بھارتی مظالم پر چپ ہے، بھارت کے مقابلے میں فیٹف پاکستان کیساتھ امتیازی سلوک روا رکھا گیا، فیٹف بھارت کے گھناؤنے جرائم پر چپ ہے،امید ہے فیٹف آنے والے اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے گا، اگر فیٹف پاکستان کو گرے لسٹ سے نہیں نکالتا تو میں اسکے خلاف عالمی عدالت انصاف میں لے جاؤں گا، مجھے امریکی افواج کے انخلاء کے بعد افغانستان کے حالات پر تشویش ہے، امریکہ بغیر جامع حکمت عملی کے بغیر افغانستان سے نکل رہا ہے، آنے والے اوقات میں افغانستان میں خانہ جنگی دیکھ رہا ہوں، عالمی قوتوں کو ملکر افغانستان میں امن و امان کے لئے کردار ادا کرے، افغانستان امن عمل میں سب سے اہم و کلیدی کردار پاکستان نے ادا کیا ہے، افغانستان میں اقوام متحدہ امن افواج تعینات کیجائے،ہمیں اپنے ملک، اداروں اور پاک فوج کی عزت کرنی چاہئے، ہمیں اپنے افواج کیساتھ کھڑا ہونا چاہئے، دشمن ممالک پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کیلئے لاکھوں ڈالرز استعمال کر رہے ہیں، پہلے بتا چکا تھا کہ پاک فوج کیخلاف آوازیں اٹھے گی، ہمیں ملک کے استحکام کے لیے دشمن کے پروپیگنڈہ پر کان نہیں دہرنے چاہیے،

Leave a reply