یوسف رضا گیلانی کیخلاف درخواست،پی ٹی آئی وکیل نے وقت مانگ لیا

یوسف رضا گیلانی کیخلاف درخواست،پی ٹی آئی وکیل نے وقت مانگ لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست کی سماعت ہوئی پی ٹی آئی امیدوارکے وکیل نے ریٹرننگ افسرسے اعتراضات پردلائل کیلئے وقت مانگ لیا،یوسف رضا گیلانی کے وکیل نے التوا کی مخالفت کر دی،وکیل یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی اپنی سزاپوری کر چکے،یوسف رضا گیلانی اب الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں،یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی 2017 میں ختم ہو چکی، ریٹرننگ افسرنے درخواستگزارکو دلائل کیلئے 3 بجے تک کا وقت دے دیا سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میرے وکلانے کہا حفیظ شیخ کےکاغذات چیلنج کرتے ہیں،حفیظ شیخ میری سابقہ کابینہ کاحصہ ہیں،حفیظ شیخ کےخلاف اعتراضات داخل نہیں کرنا چاہتا چیئرمین سینیٹ الیکشن میں ہمارے14ووٹ زیادہ تھے لیکن ہم ہارگئے، یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ جب شیڈول آیا تو ہم نے کاغذات نامزدگی کا وقت کم ہونے کا اعتراض اٹھایا،الیکشن کمیشن نے ہمارا اعتراض مسترد کردیا بعد میں ٹائم بڑھا دیا،الیکشن کمیشن اعتراض کرنے والوں وقت دے رہا ہے، نہیں چاہتا میرا مخالف میرے وزیر رہے ہیں ان پر اعتراض کروں تحریک انصاف … یوسف رضا گیلانی کیخلاف درخواست،پی ٹی آئی وکیل نے وقت مانگ لیا پڑھنا جاری رکھیں