یوسف رضا گیلانی کیخلاف درخواست،پی ٹی آئی وکیل نے وقت مانگ لیا

یوسف رضا گیلانی کیخلاف درخواست،پی ٹی آئی وکیل نے وقت مانگ لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست کی سماعت ہوئی پی ٹی آئی امیدوارکے وکیل نے ریٹرننگ افسرسے اعتراضات پردلائل کیلئے وقت مانگ لیا،یوسف رضا گیلانی کے وکیل نے التوا کی مخالفت کر دی،وکیل یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی اپنی سزاپوری کر چکے،یوسف رضا گیلانی اب الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں،یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی 2017 میں ختم ہو چکی، ریٹرننگ افسرنے درخواستگزارکو دلائل کیلئے 3 بجے تک کا وقت … یوسف رضا گیلانی کیخلاف درخواست،پی ٹی آئی وکیل نے وقت مانگ لیا پڑھنا جاری رکھیں