ڈاکٹرظفر مرزا کے لئے ایک اور مشکل،ازخود نوٹس کیلئے ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو خط

ڈاکٹرظفر مرزا کے لئے ایک اور مشکل،ازخود نوٹس کیلئے ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو خط باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پر اختیارات کے ناجائز استعمال، کورونا بحران سے نمٹنے میں نااہلیت، بدعنوانی ،منی لانڈرنگ، اسمگلنگ اور کک بیکس کے ذریعے قومی خزانے کو لوٹنے اور شہریوں کی صحت سے کھیلنے کے الزامات عائد کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان، مسٹر جسٹس گلزار احمد سے ازخود نوٹس لینے کی استدعا کی ہے۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فرقان ابراہیم … ڈاکٹرظفر مرزا کے لئے ایک اور مشکل،ازخود نوٹس کیلئے ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا چیف جسٹس کو خط پڑھنا جاری رکھیں