زخمی حالت میں تصاویر شیئر کرتے ہوئے آصفہ نے ادا کیا شکریہ

زخمی حالت میں تصاویر شیئر کرتے ہوئے آصفہ نے ادا کیا شکریہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اورپرویزالہٰی نے پیپلز پارٹی رہنما رخسانہ بنگش کو فون کیا ہے چودھری برادران نے آصفہ بھٹو کے زخمی ہونے پرخیریت دریافت کی چودھری شجاعت حسین نے آصف علی زرداری سے اظہار ہمدردی کیا ،چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ بہادر ماں کی بہادر بیٹی نے زخمی ہونے کے باوجود مارچ کونہ چھوڑ ا، چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ زخمی ہونے کے بعد دوبارہ سے لانگ مارچ میں شامل ہونا ہمت کا کام ہے، رخسانہ بنگش نے خیریت دریافت کرنے پر چودھری برادران کا شکریہ ادا کیا قبل ازیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی چھوٹی بہن آصفہ نے گزشتہ روز عوامی مارچ میں ڈرون سے چوٹ لگنے کے بعد آج ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصاویر دی ہیں آصفہ زرادری نے ٹویٹر پر تصاویر کے ساتھ کارکنان کے لئے پیغام بھی دیا ہے، آصفہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں پٹی لگی ہوئی ہے ،دوسری تصویر میں انکے چہرے پر زخم بھی دیکھا جا سکتا ہے، آصفہ نے تصاویر کے ساتھ پیغام میں … زخمی حالت میں تصاویر شیئر کرتے ہوئے آصفہ نے ادا کیا شکریہ پڑھنا جاری رکھیں