زلزلہ پروف عمارتوں کی تعمیر یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے آج جمعرات کو زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے میرپور اور دیگر متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا،اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا، زلزلہ متاثرین کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھیں گے، مشیر برائے اطلاعات راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ انجنیئرزکی ٹیمیں جلد میرپورمیں متاثرہ گھروں کا جائزہ لیں گی، بیشترگھروں میں دراڑیں پڑی ہوئی ہیں جوخطرناک ہے، زلزلہ پروف عمارتوں کی تعمیر یقینی بنائی جائے گی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج جعمرات کو اسلام آباد سمیت میر پور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ آنے پر شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے اور گھروں و دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکلے میرپور،جہلم اور نوشہرہ ورکاں ,کھاریاں،وزیرآباداورپنڈی سبروال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کے تازہ ترین جھٹکوں میں 47 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں علاج کے لئے میرپور کے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 4.4 تھی،زلزلے کا مرکز میر پور آزادکشمیر کے قریب تھا ، زلزلے کی زیرزمین گہرائی … زلزلہ پروف عمارتوں کی تعمیر یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں