آصف زرداری،ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد اسد قیصر بھی چودھری پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچ گئے

آصف زرداری،ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد اسد قیصر بھی چودھری پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ، سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس لگاتے وقت غریب آدمی کے بارے میں بھی سوچے، حکومتی اتحادی جماعت کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ حکومت دالوں، بچوں کے دودھ، لائف سیونگ ادویات پر جی ایس ٹی واپس لے، بزنس مین اور دکاندار قیمتیں جی ایس ٹی کے کھاتے میں ڈال کر سرخرو ہو جاتے ہیں، سیاسی جماعتوں کے سربراہان مل کر … آصف زرداری،ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد اسد قیصر بھی چودھری پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں