آصف زرداری،ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد اسد قیصر بھی چودھری پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچ گئے

0
36

آصف زرداری،ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد اسد قیصر بھی چودھری پرویز الہیٰ سے ملنے پہنچ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ، سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس لگاتے وقت غریب آدمی کے بارے میں بھی سوچے،

حکومتی اتحادی جماعت کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ حکومت دالوں، بچوں کے دودھ، لائف سیونگ ادویات پر جی ایس ٹی واپس لے، بزنس مین اور دکاندار قیمتیں جی ایس ٹی کے کھاتے میں ڈال کر سرخرو ہو جاتے ہیں، سیاسی جماعتوں کے سربراہان مل کر عوام کی فلاح کیلئے منصوبے بنائیں،حکومت کو غریبوں کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ انہیں ریلیف مل سکے سیاسی جماعتوں کی پالیسیاں عوام پر اثرانداز ہوتی ہیں،سیا سی جماعتیں عوامی مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کیلئے عملی منصوبے بنائیں،

چودھری شجاعت حسین کا مزید کہنا تھا کہ تمام پارٹی لیڈران سے گزارش ہے سیاسی معاملات تک ہی نہیں سب مل کر عوام کی فلاح کیلئے منصوبے بنائیں،

قبل ازیں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گورنر ہاوس آمد ہوئی ہے اسد قیصر کی قائم مقام گورنر پنجاب پرویز الہٰی سے ملاقات ہوئی ہے گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنما وں نے پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا،ملاقات میں سیاسی صورتحال،پارلیمانی اور باہمی دلچسپی کے امور پر پر بھی گفتگو کی گئی پرویز الہٰی اور اسدقیصرنے پنجاب بلدیاتی مسودہ قانون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں زیر غور بلدیاتی مسودہ قانون پر اعتماد میں لیا ،پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ مضبوط بلدیاتی ادارے عوامی مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں بلدیاتی نمائندوں کو نچلی سطح پر حل کرنے کے لئے بااختیار بنانا ضروری ہے، اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ارکان پارلیمنٹ موثر قانون سازی سے عوام کو ریلیف دے سکتے ہیں کوشش ہوتی ہے کہ ایوان میں عوامی مسائل پر بات کرنے کیُلئے۔ زیادہ سے زیادہ موقع دیا جائے

وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں،مریم اورنگزیب

حفیظ شیخ کوہٹانے کی وجہ مہنگائی نہیں بلکہ کچھ اورہی ہے:جس کے تانے بانے کہیں اورملتے ہیں‌

حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید

بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

وہی ہوا جس کا انتظار تھا، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا استعفیٰ آ گیا

شہزاد اکبر کو بھاگنے نہ دیا جائے،اگلا استعفیٰ کس کا آئے گا؟ مبشر لقمان کا انکشاف

Leave a reply