لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

0
74
عمران خان اگلے ماہ جا رہے ،نواز شریف آنا چاہتا ہے تو آ جائے، شیخ رشید

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں مودی ملوث ہے

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ فیٹف سے پہلے کوئٹہ اور مختلف شہروں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا،خطے میں حالات تیزی سے بدلنے جا رہے ہیں،6 ماہ اہم ہیں،شہباز شریف مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں ،پیپلزپارٹی اوردیگر جماعتوں کو کہنا چاہتا ہوں سیاست میں تبدیلی آرہی ہے ، دونوں پارٹیوں میں مفاہمت اور مزاحمت کی لڑائی جاری ہے،مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے اپنی جانیں قربان کردی ہیں، پاکستان کیخلاف ہائبرڈ وار شروع کردی گئی ہے ،اپوزیشن کویقین ہوگیا ہے کہ عمران خان 5 سال پورے کریں گے،ہم نے کرپٹ لوگوں کو جیل بھیج دیا داسو واقعے کو دفتر خارجہ ڈیل کر رہا ہے

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کے تمام شعبوں سے کرپٹ لوگوں کا خاتمہ ہوگا، آج کچھ صحافی پاکستان آ رہے تھے، بھارت نے ان کو روک دیا،بھارت پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہے، وزارت داخلہ میں کرپٹ لوگوں کیخلاف جھاڑو پھیر دیں گے،کل پورے ملک میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے، عمران خان کی حکومت کشمیر کی کھل کر حمایت کر رہی ہے،لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو ،شہبازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کےلیے درخواست ہی نہیں دی، شہبازشریف کوشش کررہےہیں کہ نوازشریف کووطن واپسی پر جیل نہ جانا پڑیں افغان سفیر کی بیٹی کیس پر افغان تفتیشی ٹیم پاکستان میں ہے،

شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان

وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید

میرا بس چلے تو نورمقدم کے ملزم کو گولی مار دوں، شیخ رشید

Leave a reply