بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

0
44

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حالات متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اپوزیشن صورتحال کو سمجھ نہیں رہی،قانون کی خلاف ورزی پر قانون کا اطلاق ہو گا، قوم اپنےعقیدے کوچھوڑے نہ اورکسی کےعقیدے کوچھیڑے نہ، سی پیک میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیاجائے گا،چینی سفیرسے ہفتہ میں 2 بار ملاقاتیں ہوچکی ہیں ،14اگست کا جلسہ منسوخ کر رہا ہوں،کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے،مولا نا فضل الرحمان کبھی قادیانی اور کبھی یہودی لابی کہتے ہیں،سائینو ویک کو اسلامی ممالک میں قبول نہیں کیا جارہا .ایسا سرٹیفکیٹ بنائیں گے جس میں کوئی شخص دوسری ویکسین لگا سکتا ہے ای الیون نالے پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارت اوراسرائیل ملوث ہیں،افغان سفیرکی بیٹی کے معاملے پر جوریکارڈ تھے وہ افغان وفد کے حوالے کردیئے

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کا پاسپورٹ 16فروری کو منسوخ ہو چکا ہے، لیڈر وہی ہوتا ہے جو ملک میں جیتا اور مرتا ہے،ملک کی جیلیں بھی سیاستدان کیلئے ہی ہیں، نواز شریف بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں ہیں ،نواز شریف کو ملک واپس آنا چاہیے، باہر کی کیازندگی ہے ،نواز شریف کے پاس آپشن ہے لیکن وہ نہیں لیں گے بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں ،شہباز شریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے درخواست نہیں دی،وزارت داخلہ کو اجرا لائسنس کی اجازت مل گئی لائسنس اجرا کے قوائد اور ضوابط بھی ہیں اسلام آباد پولیس کی تعداد اور وسائل کو بڑھارہے ہیں اسلام آباد میں ریسکیو 1122 لارہے ہیں،

شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان

وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

Leave a reply