مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں بھارتی ،اسرائیلی اور این ڈی ایس پاکستان کونقصان پہنچا رہے ہیں.

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ خطے میں امن و امان کو نقصان پہنچانے کی کوششیں جاری ہیں،بھارت نےپاکستان پرجوالزامات عائد کیے اس کی تردید کرتے ہیں .نادرا کو چلانے کے لیے وزیراعظم سے گائیڈ لائنز لیں گے بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کے خلاف غیر ذمہ دارانہ بیان دیا پاکستان کوسرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا،مقبوضہ کشمیرمیں کسی دہشت گرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ تمام عزاداروں کے جلوسوں کوفول پروف سیکیورٹی دیں گے،کسی کے عقیدے کوچھیڑیں گے نہ اپنے عقیدے کوچھوڑیں گے،ہرشہری ملک کی سلامتی کیلئے بڑھ چڑھ کر کردار ادا کرے،تمام جعلی شناختی کارڈزختم کررہے ہیں بین الاقوامی میڈیا میں پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات ایجنڈے کا حصہ ہے جلد وزیراعظم کو نادرا کے دورے کی دعوت دے رہے ہیں،داسو واقعے کی تحقیقات مکمل کر لیے ہیں افغان سفیر کی بیٹی کی فوٹیجز سفیر کوحوالے کردی گئیں نورمقدم کیس میں ملوث تمام افرادکےنام ای سی ایل میں ڈال دیئے ہیں پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے،

شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان

وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

Comments are closed.