زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب

زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب کمالیہ میں تحریک انصاف کا جلسہ، وزیراعظم عمران خان اسٹیج پر پہنچ گئے ریاض فتیانہ کا وزیراعظم کے خطاب سے قبل کہنا تھا کہ جانے والے معافی مانگ کر واپس آئیں گے، پاکستان کےعوام وزیراعظم عمران خان سے پیار کرتے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے بے شمار ترقیاتی منصوبے دیئے،پاکستان ایٹمی قوت، امت مسلمہ کی قیادت کررہا ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پانچوں ارکان اسمبلی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان کی کاوشوں سے اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کیخلاف قرار داد … زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب پڑھنا جاری رکھیں