زرداری کا بچنا اب مشکل، منی لانڈرنگ کیس کا مبینہ مرکزی ملزم بنا وعدہ معاف گواہ

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے لئے ایک اور مشکل، ناصر عبداللہ وعدہ معاف گواہ بن گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اماراتی شہری منی لانڈرنگ کا مبینہ مرکزی کردار ناصر عبداللہ منی لانڈرنگ کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا، نیب نے ناصر عبداللہ کا بیان ریکارڈ کرلیا، اسے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، اماراتی شہری ناصرعبداللہ لوتھا نے دفعہ 164 کے تحت بیان بھی ریکارڈ کروا دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وسیم احمد نے بطور مجسٹریٹ بیان ریکارڈ کیا۔ ناصر لوتھا نے عدالت میں اپنے بیان میں کہا کہ منی لانڈرنگ سے کوئی … زرداری کا بچنا اب مشکل، منی لانڈرنگ کیس کا مبینہ مرکزی ملزم بنا وعدہ معاف گواہ پڑھنا جاری رکھیں