وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے الزام لگایا ہے کہ وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک ویڈیو ٹویٹ کی ہے اور ساتھ پیغام لکھا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈی جی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر ماحولیات زرتاج گل نے دس لاکھ کی رشوت مانگی ہے جو انہوں نے دینے سے انکار کر دیا ، وہ اسکے خلاف قانونی کاروائی کرین گے District Bar Association Dera Ghazi … وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام پڑھنا جاری رکھیں