سپریم کورٹ آف پاکستان میں جائیداد تنازع سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم ریمارکس دیئے ہیں،
سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے جائیداد تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کی ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کھڑکی اور دروازوں کے معاملے پر آپ کب تک عدالتوں میں لڑتے رہیں گے؟ جب تک ذہن صاف نہیں کریں گے اس وقت تک مسائل چلتے رہیں گے دنیا میں دوست تبدیل کر سکتے ہیں ہمسائے اور رشتے دار نہیں بدل سکتے جھگڑے کو ہوا دینے کے بجائے ختم کرنا چاہیے ہمسائے کے بھی حقوق ہوتے ہیں، کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟
عدالت نے فریقین کو مل بیٹھ کر معاملہ حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت ایک ماہ کے لئے ملتوی کر دی
آئین ہماری اور پاکستان کی پہچان ، آئین کے محافظ ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف کیورواٹیو ریویو،اٹارنی جنرل چیف جسٹس کے چمبر میں پیش
حکومت صدارتی حکمنامہ کے ذریعے چیف جسٹس کو جبری رخصت پر بھیجے،امان اللہ کنرانی
9 رکنی بینچ کے3 رکنی رہ جانا اندرونی اختلاف اورکیس پرعدم اتفاق کا نتیجہ ہے،رانا تنویر
چیف جسٹس کے بغیر کوئی جج از خود نوٹس نہیں لے سکتا،
انصاف ہونا چاہیئے اور ہوتا نظر بھی آنا چاہیئے،
عدالتوں میں کیسسز کا پیشگی ٹھیکہ رجسٹرار کو دے دیا جائے