مزید دیکھیں

مقبول

کل سے آج صبح تک تاحال بجلی بند،لیسکو کا تقریبآ انکار

قصور پرسوں سے جاری بارش ،واپڈا کا بجلی دینے سے...

پتوکی :گھر میں آتشزدگی سے جھلسنے والی معذور بچیاں دم توڑ گئیں

قصور،باغی ٹی وی (ڈسٹرکٹ رپورٹرطارق نوید سندھو)پتوکی کے نواحی...

سیالکوٹ: اشیائے خوردونوش کی نئی سرکاری قیمتیں جاری

سیالکوٹ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہدریاض) ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر جنرل...

امریکی جنگلات میں پھر خوفناک آگ بھڑک گئی؛ ایمرجنسی نافذ

امریکا کی شمالی اور جنوبی کیرولینا ریاستوں کے جنگلات...

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی ٹی آئی دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور حکومت میں سامنے آنے والی مالی بے ضا بطگیوں کی تحقیقات کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا ہے۔

باغی ٹی وی : ذرائع کے مطابق 2019 میں سامنے آنے والی مالی بدعنوانی کے تحت 18 کیسز تحقیقات کے لیے ڈی جی اینٹی کرپشن کو بھجوا دیئے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈی جی خان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد میں مالی بے ضابطگیوں کی مکمل تحقیقا ت کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس سلسلے میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم سے بھی مدد حاصل کر لی ہے جبکہ محکمہ صحت سمیت دیگر متعلقہ محکموں سے ضروری ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔

کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ جو افسران ریکارڈ فراہم نہیں کریں گے، ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری اب تک مختلف محکموں سے ڈیڑھ ارب روپے کی ریکوری کر چکی ہے، جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان، جائزہ مشن کل پاکستان پہنچے گا

ٹرمپ نے امریکا میں انگریزی کو سرکاری زبان بنانے کے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیئے

سعودی وزارت صحت نے عمر زائرین کیلئے ہدایات جاری کر دیں