وزیر اعظم نے چینی کی اسمگلنگ اورذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی

وزیر اعظم نے چینی کی اسمگلنگ اورذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا،جس میں چینی کی اسمگلنگ اورذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری دی گئی ۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے ناجائز منافع خوری اورچینی کی ا سمگلنگ کی اطلاعات پر سخت برہمی کا اظہارکیا۔

وزیراعظم نے چینی اسمگلنگ کے تدارک کیلئے کل اسلام آباد میں اجلاس بھی طلب کر لیا جس میں چینی سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے ملک گیر کارروائی کی حکمت عملی تیار ہو گی ۔ جبکہ وزیراعظم نے ا سمگلنگ، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی، انہوں نے کہا کہ عوام کو اسمگلروں اور ناجائز منافع خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
عوام کو ستانے والوں سے حساب لیں گے،وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب کوچینی کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت کی۔

Comments are closed.