گورنر پنجاب سے علامہ آصف علوی کی قیادت میں علماء اور پارٹی وفود کی ملاقاتیں
حکومت اور اتحادی ایک پیج پر مگر اپوزیشن جماعتوں کا اپنا اپنا پیج ہے. اپوزیشن پلان بناتی ر ہ جائیگی اور حکومت آئینی مدت پوری کرے گی .
ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا .عمران خان جیسا کوئی لیڈر نہیں وہ ملک کو مضبوط بنا ئیں گے. چوہدری محمد سرور
ریاستی ادارے مکمل ہم اہنگی کے ساتھ ملک وقوم کیلئے کام کررہے ہیں. کورونا ابھی ختم نہیں ہواخطرہ موجودہے لاپرواہی نہیں احتیاط لازم ہے.عید الاضحی پرکورونا پھیلائو روکنے کیلئے علماء کو بھی اپنا کردار ادا کرناچاہیے. احتیاط اور ایس او پیز پرعملدرآمد کرنے سے ہی شکست دی جاسکتی ہے . چوہدری محمدسرور کی وفود سے گفتگو