ہارنا ہے تو وقار سے ہاریں، زرتاج گل نے کس کو دیا مشورہ؟
ہارنا ہے تو وقار سے ہاریں، زرتاج گل نے کس کو دیا مشورہ؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ووٹ دینے کے بعد تحریک انصاف کی رہنما، وفاقی وزیر زرتاج گل نے اپوزیشن پر کڑی تنقید کی ہے
زرتاج گل کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے ہر ذلت کا طوق اپنے گلے میں ڈالا ہے،ہارنا ہے تو وقار سے ہاریں، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے ووٹ کے بجائے نوٹ کو عزت دے رہے ہیں، ہم ہمیشہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،پی ٹی آئی کے نشان پر لڑنے والا کبھی ادھر سے ادھر نہیں جاسکتا،جیت سے متعلق پرامید ہیں اور جیت ہماری ہی ہوگی،
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے سینیٹ نشست کیلئے حفیظ شیخ کیلئے نیک خواہشات،تباہ حال معیشت کوپیروں پر کھڑا کرنے میں حفیظ شیخ نے اہم کردار ادا کیا،حفیظ شیخ کامیابی اپنے نام کرکے جعلساز لٹیروں کو چلتا کریں گے
پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران
نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ
ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ
عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ
رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف
اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟
وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام
بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہاکہ این آر او نہیں دوں گا ۔کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا اور کنٹینر سیاست آگے لے کرآئے ۔ایف اے ٹی ایف کے قانون پر اپوزیشن نے عمران خان کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی ۔پی ڈی ایم 2020میں بنائی اور۔2020 میں ہی ختم ہوگئی اپوزیشن کے استعفےٰ لطیفہ بن گئے ۔عوام اور ان کے پارلیمانی ارکان نے بھی اپوزیشن کو مسترد کردیا ہے ۔