مزید دیکھیں

مقبول

گوگل میپ کا دھوکہ،ایک اور جان چلی گئی

آج کل جب بھی کوئی شخص کسی مقام پر...

وزیراعظم کا مصر کے غزہ بحالی منصوبے کی منظوری کا خیر مقدم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عرب لیگ کی جانب...

خضدار میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک، سات زخمی

خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال کے...

ہوٹل سے نیم بیہوشی کی حالت میں ملی لڑکی، ساتھ آیا نامعلوم لڑکا فرار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر ملتان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،

نجی ہوٹل سے 20 سالہ لڑکی نیم بے ہوشی کی حالت میں برآمد ہوئی ہے، واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو اور پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی, پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو نیم بے ہوشی کی حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا,معاملے کی مزید تفتیش کا بھی آغاز کردیا گیا ہے, ہسپتال میں علاج کے بعد لڑکی کو ہوش آ گیا،20 سالہ لڑکی ایک لڑکے کیساتھ ہوٹل میں آئی تھی ,نامعلوم لڑکے نے لڑکی کو نشہ آور چیز بھی پلائی, لڑکی کی حالت خراب ہونے پر نامعلوم لڑکا فرار ہوگیا,لڑکی کے اہل خانہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے,نامعلوم لڑکے کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائی کی جارہی ہے,

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہوٹل کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کر کے ملزم تک پہنچنے کی کوشش کی جائے گی، پولیس نے ہوٹل ملازمین کو بھی تحقیقات میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کی ہے اور کہا ہے کہ ملزم کو فوری گرفتار ہونا چاہئے،

دوسری جانب اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو آج عدالت انسداد دہشت گردی میں پیش کیا جائے گا ,پولیس تھانہ گگو وہاڑی میں ملزم سیف الرحمان کیخلاف 16 دسمبر کو مقدمہ درج کیا گیا تھا,اصغر علی نامی شہری کو تاوان کی غرض سے اغوا کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا,شہری اشرف علی نے تاوان کی خاطر بھائی کو اغواء کرنے کا الزام عائد کررکھا ہے
گزشتہ سماعت پر عدالت نے مغوی کی بازیابی اور مقدمہ کی تفتیش کے لئے ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا,

قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan