بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ سرحدی کشیدگی میں چینی فوج کی جانب سے بھارتی فوجیوں پر فائرنگ اور ایک افسر سمیت 3 اہکاروں کی ہلاکت پر چین کا بھی ردعمل آ گیا ہے
چین نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے،
چینی فوج کی جانب سے فائرنگ کے دوران بھارتی فو ج نے اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تا ہم کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا بلکہ کہا کہ اعلیٰ حکام مذاکرات سے بات چیت حل کر لیں گے
اپریل کے بعد سے جاری کشیدگی میں آج چین اور بھارت کی فوجوں کے مابین ایک شدید جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور افسر ، دو فوجی ہلاک ہوئے،بھارتی فوج نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی،اور کہا کہ صورتحال پر قابو پانے کے لئے اعلیٰ حکام کا اجلاس جاری ہے
چین اور بھارت کی فوجوں کے مابین مذاکرات ہوئے ہیں تا ہم کوئی فیصلہ نہیں ہوا، چین علاقہ چھوڑنے کو تیار نہیں اور بھارت نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے، اب 3 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کا کیا ردعمل آتا ہے؟ اس پر تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ چین اسکے علاقے میں گھس گیا ہے، چین نے فضائی حدود کی بھی خلاف ورزی کی اور اب بھی اگر بھارت خاموش رہتا ہے تو چین مزید آگے بڑھے گا
واضح رہے کہ چین اور بھارت کے مابین سرحدی تصادم جو 5 مئی کو لداخ میں وادی گلوان اور اس کے بعد شمال مشرقی سکم کے علاقے نکولہ میں شروع ہوا تھا اس کے تین دن بعد بھارت اور چین میں شدید تلخی آئی تھی چین نے لداخ میں بھارتی علاقے میں گھس کر بھارتی فوج کر گرفتار کر لیا تھا جنہیں بعد ازاں چھوڑ دیا گیا
سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے
لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز
یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی
لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں
"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے
جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم
چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے
لداخ پر پنگے بازی پر چائنہ نے بھارتی فوج کو رگڑ دیا مگر کشمیر پر ہم احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے
مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان
لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست
بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ
بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟
لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے
لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کی فوج کے مابین کشیدگی جاری ہے،دونوں ممالک نے سرحد کے قریب بھاری تعداد میں اسلحہ،جنگی گاڑیاں پہنچا دی ہیں ، فوجی اڈوں میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے.