وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں جاری ہیں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی متحدہ عرب امارات کے سفیر سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے، اس ضمن میں یو اے ای کے سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور ان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
اسلامی جمہوریہ پاكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے پاكستان كے وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار سے ملاقات كی اور ان كو منصب سنبھالنے پر مباركباد پیش كی اور دونوں ملكوں كے درمیان دوطرفہ تعاون كو بڑھانے كے طریقوں پر تبادلہ خیال كیا pic.twitter.com/h1RSWaK1un
— UAE Embassy PK (@uaeembassyisb) October 4, 2022
یو اے ای کے سفارتخانے کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے مزید کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے اپنے آفس میں جرمنی كےسفیر جناب الفرید جراینس كا استقبال كیا اور عالمی و علاقائی صورتحال اور دونوں ملكوں كے درمیان دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال كیا
اسلامی جمہوریہ پاكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے اپنے آفس میں جرمنی كےسفیر جناب الفرید جراینس كا استقبال كیا اور عالمی و علاقائی صورتحال اور دونوں ملكوں كے درمیان دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال كیا pic.twitter.com/EMywy9CvMu
— UAE Embassy PK (@uaeembassyisb) October 4, 2022
ایک اور ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کلب نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے تعاون سے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک دوستانہ گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں بہت سے پاکستانی کھلاڑیوں اور اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سفارت کاروں نے شرکت کی۔
سیلاب متاثرین کی مدد میں متحدہ عرب امارات کا مثالی کردار
محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے،
اسلام آباد کلب نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے تعاون سے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک دوستانہ گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں بہت سے پاکستانی کھلاڑیوں اور اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سفارت کاروں نے شرکت کی۔ pic.twitter.com/nRdb7vMhJv
— UAE Embassy PK (@uaeembassyisb) October 3, 2022