لکی مروت میں‌ پولیو ورکرکواغواء کرلیاگیا

لکی مروت پولیو ورکرکواغواء کرلیاگیا

باغی ٹی وی :لکی مروت،تھانہ سرائے نورنگ کی حدود میں پولیو ورکرکواغواء کرلیاگیا، اغواء ہونے کے بعدپولیو ورکر نے مقامی لشکرچغہ پارٹی کواطلاع دی. چغہ پارٹی کے درجنوں مسلح افراد نے پیچھا کیا،

لکی مروت،اغواء کاراورچغہ پارٹی میں فائرنگ کا تبادلہ ہواہے، لکی مروت،اغواء کارموٹرسائیکل اپنے ساتھ لے گئے، لکی مروت،فائرنگ کے تبادلے میں مغوی اغواء کاروں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے، مقامی ذرائع

لکی مروت،فائرنگ کے تبادلے کے دوران اغواء کارموٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے،

اغوا کی اطلاع پر مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے،

وزیراعظم کا بل گیٹس سے رابطہ، کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم پر گفتگو،بل گیٹس نے پاکستانی کوششوں کوسراہا

Comments are closed.