رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان زاہد منصوری نےSPARC اورUNDP کے تعاون سے سیمینار میں شرکت کی جس میں جیل کےاندر خواتین و بچوں کےلیے سہولیات اور رہائی کےبعد باعزت زندگی گزارنے اور انکے لیے روزگار کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سیمینار میں جیل کے DIG،بزنس مین اور مختلف ممتاز شخصیات نے شرکت کی

رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم کے کےتحت سیمینار
Shares:







