اسلام آباد: سیکرٹری اسلام آباد بارایسوسی ایشن حافظ لیاقت منظورکمبوہ کوگرفتارکرلیاگیا،اطلاعات کے مطابق سیکرٹری اسلام آباد بار ایسوسی ایشن حافظ لیاقت منظور کمبوہ کو ابھی تھوڑی دیر پہلے ایف ایٹ کچہری سے سی آئی اے پولیس نے گرفتار کرلیا گیاَ
اس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سیکرٹری اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی گرفتاری پر وکلاء نے شدید احتجاج کیا ہے
ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے وکلا کا کہنا تھا کہ کسی ادارے کی منتخب قیادت کو اس کے ادارے سے گرفتار کروانا ادارے کی توہین ہے ، وکلا نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ وکلا کوگرفتارنہ کیا جائے یہ ایک اچھا شگون نہیں ہے








