مزید دیکھیں

مقبول

حافظ نعیم ،مولانا فضل کی ملاقات، ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور غزہ کے حوالے سے بات چیت

لاہور:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن...

گوجرانوالہ: گرلز کالج سوہدرہ میں ایڈمیشن کمپین، مفت کورسز کے اجراء کا اعلان

گوجرانوالہ (باغی ٹی وی، نامہ نگارمحمد رمضان نوشاہی)گورنمنٹ ایسوسی...

اوکاڑہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، جعلی مصالحہ فیکٹری پکڑی گئی

اوکاڑہ (نامہ نگارملک ظفر) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صحت...

بھارت کا پاکستان مخالف پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا بیانیہ بے نقاب

مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہونے...

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے اے پی سی سے پہلے ملاقات ہوئی تھی،

لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں آرمی چیف سے ملاقات میں موجود تھا،آرمی چیف سے ملاقات میں گلگت بلتستان سے متعلق بات ہوئی تھی، آرمی چیف سے ملاقات کی خبراگر پبلک ہو گئی ہے تو اس کا انکار نہیں کرتا، آرمی چیف سے ملاقات میں تمام پارلیمانی رہنما موجود تھے،

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، میں اندر رہوں یا باہر اے پی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا، عوام حکومتی پالیسیوں سے پریشان ہیں،اقتدار ملا تو دوبارہ عوام کی خدمت کریں گے،

https://twitter.com/haris_Alm3/status/1308309247176867840

دوسری جانب شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور بھی ہائیکورٹ پہنچ گئے،سی سی پی او عمر شیخ نے لاہور ہائی کورٹ میں سیکیورٹی کا جائزہ لیا،سی سی پی او لاہور نے پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی کہ آپ لوگوں نےکارکنوں کو مشتعل نہیں ہونے دینا ،آپ نےشہباز شریف کی گرفتاری کی صورت میں کارکنوں کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنا ہے، آپ نے کارکنوں کو سرکاری املاک کو نقصان نہیں پہنچانے دینا،

شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد بھی پہنچ چکی ہے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،نیب کی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

شہباز صاحب،جو آپ نے خدمت کی اس کا صلہ اللہ سے مانگیں،آپکا موقف سنیں گے،عدالت

شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

نیب نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت مستردکرنے کی استدعا کر دی، نیب نے عدالت میں کہا کہ شہباز شریف کیخلاف اسٹیٹ بینک سے شکایت موصول ہونے پرانکوائری کی، شہباز شریف نے 2008 سے 2018 تک 9 کاروباری یونٹس قائم کیے،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan