کنیسر میں مبتلا اداکارہ نائلہ جعفری کی حکومت سے بیمار اور سینئراداکاروں کی مالی معاونت کی اپیل

پاکستان

کنیسر میں مبتلا اداکارہ نائلہ جعفری کی حکومت سے بیمار اور سینئراداکاروں کی مالی معاونت کی اپیل

پاکستان کی سینئر اداکارہ نائلہ جعفری گزشتہ کئی برس سے کینسر جیسے موذی مرض سے جنگ لڑ رہی ہیں انہوں نے حکومت اورڈراما پروڈیوسرز سے درخواست کی ہے کہ بیمار