افغانستان نے برطانیہ، ایران، ترکی اور چائنہ سے 6.5 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کر لئے ہیں، طالبان نے یہ مناطر لائیو ٹی وی چینلز پر دکھائے اور چاروں ممالک افغانستان میں گولڈ، کاپر، لوہا زنک سمیت مختلف معدنیات نکالیں گیں جبکہ افغانستان میں مزید 50 ارب ڈالرز تک کی سرمایہ کاری ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے.
https://youtu.be/9jA6MB7TtgA?si=vb5EmI7eyGJ1JbUh
جبکہ ذرائع کے مطابق مختلف ممالک سے بات چیت جاری ہے اور چائنہ سمیت تمام ممالک نے افغان طالبان کو کہا تھا کہ آپ اپنے ملک میں امن قائم کریں گے تو ہم ڈالرز کی بارش کر دیں گے. اب امن قائم ہونے کے بعد وہاں پوری دنیا کی سرمایہ کاری شروع ہو چکی ہے جس سے ایک افغان مستقل میں ڈالر کے مقابلے میں 40 سے 50 تک ہونے کا امکان ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
خیبر پاک افغان بارڈر پر کشیدگی تیسرے روز بھی جاری
پاکستان کا روشن مستقبل چین کے ساتھ جڑا ہوا ہے،سینیٹر رانا محمود الحسن
بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
جی 20 سربراہی اجلاس؛ امریکی صدر دہلی پہنچ گئے
تاہم چائنہ افغانستان میں تیل نکال رہا ہے اور بڑی تعداد افغانستان مستقبل میں پوری دنیا کو تیل ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہو جائے گا اور چائنہ افغانستان میں سڑکیں بلڈنگ اور مختلف تعمیراتی کام شروع کرنے جا رہا ہے. دوسری جانب گزشتہ روز تجزیہ کار امتیاز نے صحافی ملک رمضان اسراء کو انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ طالبان حکومت نے سات کمپنیوں کے ساتھ مختلف معاہدے کیئے ہیں.