پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اس وقت بہت ساری باتوں میں اندھیرے میں ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان واقعی اندھیرے میں ہیں۔

وزیراعظم عمران خان واقعی اندھیرے میں ہیں، عامر لیاقت
Shares:







