اسسٹنٹ کمشنر تبدیل

0
70

قصور
تحصیل چونیاں کے اسسٹنٹ کمشنر تبدیل
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سردار شبیر ڈوگر کو تبدیل کرکے ان کی جگہ عدنان بدر کو اسسٹنٹ کمشنر چونیاں تعینات کیا گیا ہے
عدنان بدر اس سے قبل اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ تعینات تھے
اہلیان چونیاں نے نئے اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر کو خوش آمدید کہا ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ بھی سابقہ اسسٹنٹ کمشنر کی طرح پوری لگن اور بغیر کسی سیاسی دباؤ کے کام کرینگے

Leave a reply