قصور
کوٹ رادھا کشن میں ایک ہی گھر سے 24 سانپ برآمد
گھر کے مکین شدید خوف زدہ
تفصیلات کے مطابق کوٹ رادہاکشن میں  نہر کنارے آباد ایک ہی گھر سے 24 سانپ برآمد ہوئے ہیں گھر کے مکینوں نے اتنے سانپ دیکھ کر شور مچایا تو اہل علاقہ نے چیخ پکار سن کر متعلقہ گھر کی طرف دوڑ لگا دی اور دیکھا کہ
گھر کے مکین سہمے ہوئے ہیں لوگوں نے فوری ریسکیو 1122 کو کال کی
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تمام سانپوں کو زندہ پکڑ کر ڈبے میں بند کر دیا اور ساتھ لے گئے

ایک ہی گھر سے 24 سانپ برآمد
Shares:







