قصور
کنگن پور کے نواحی علاقہ ڈھڈے میں جواں سالہ لڑکے کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کر لیا
تفصیلات کے مطابق کنگن پور کے نواحی موضع ڈھڈے کی رہائشی مسرت بی بی زوجہ محمد حیات نے پولیس تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ اسکا جواں سالہ بیٹا محمد امجد گھر سے کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر گیا اور واپس نہیں آیا اسے خدشہ ہے کہ اسے نا معلوم ملزمان نے اغوا کر لیا ہے
پولیس نے درخواست جمع کرکے کاروائی شروع کر دی ہے

Shares: