دن دیہاڑے واردات سے لوگوں میں خوف و ہراس
قصور
کوٹ رادہاکشن میں ﮈکیتی کی واردات
تفصیلات کے مطابق کوٹ رادہاکشن میں 4 مسلح ﮈاکوؤں کی مین رائیونڈ روﮈ پر واقع خان زرعی ادویات کی دکان پر ﮈکیتی کی واردات
مسلح ﮈاکو سہیل نامی دکان کے مالک سے گن پوائنٹ پر 4 لاکھ 90 ہزار لوٹ کر فرار ہوگئے
مسلح ﮈاکو 2 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور نقاب کئے ہوئے تھے
کوٹ رادھا کشن پولیس نے جاۓ وقوعہ پر پہنچ کر معمول کی کاروائی شروع کر دی ہے
واردات سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا