زہریلی آئس کریم کھانے سے بچے بیمار

0
197

قصور
الہ آباد چمن آئس کریم چوک الہ آباد اور دیپالپور روڑ نزد زوم پمپ موت باٹنے لگے شہریوں کا اسسٹنٹ کمیشنر چونیاں عدنان بدر سے کاروائی کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق بھاگوال کے رہائشی ابرار حسین نے درخوست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ چمن اےس کریم چوک الہ آباد اور دیپالپور روڑ نزد زوم پمپ سے میں نے بچوں کے لیے آئس کریم خریدی جسے کھانے کے بعد میرے بچے بیمار ہو گئے جو ہسپتال میں زیر علاج ہیں معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے اور ناقص اور زہریلی فروٹ چاٹ اور زہریلی آئس کریم فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی اپیل کی ہے

Leave a reply