سموگ سے بچاءو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل

0
48

قصور
پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ قصور کے افسران متحرک انسدادِ سموگ پر کاروائیاں

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور اظہر حیات کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چونیاں عدنان بدر کا تحصیل چونیاں میں اینٹوں کے بھٹوں پر زبردست کریک ڈاؤن کیا گیا جس میں
2 اینٹوں کے بھٹوں کو موقع پر ہی بند کروایا گیا اور سیل کر دیا گیا
ایس ایس برکس محمدی پور روڈ اور توحید برکس کو گجن بائی پاس پر سیل کیا گیا ہے جس میں 1 شخص کو مزاحمت کرنے پر گرفتار بھی کروایا گیا ہے
میٹریل کو ضبط کر لیا گیا اور دفتروں کو سیل کر دیا گیا
بھٹوں سے نکلنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا سبب بن رہا تھا
پنجاب حکومت نے انسداد سموگ پر بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے
اور مذید کاروائیاں بھی کی جائینگی

Leave a reply