قصورایک سال قبل کمسن ننھی پری سے زیادتی کا ملزم کیفر کردار کو پہنچ گیا

قصورایک سال قبل کمسن ننھی پری سے زیادتی کا ملزم کیفر کردار کو پہنچ گیا، عدالت نے ملزم کو سزائے موت اور 3 لاکھ جرمانے کا حکم سنایاقصور کے علاقہ پیرو والا میں ایک سال قبل سفاک درندہ شخص رفیق نے ایک سال کی کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر پولیس تھانہ صدر نے پیرو والا کے رہائشی ملزم رفیق کو گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 515/19 درج کیا تھااسپیشل کورٹ میں ایک سال ٹرائل کے بعد فاضل عدالت کے جج شاہد بشیر نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کے خلاف آج سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنایا ہے

Comments are closed.