قصور میں کرونا کا پہلا کیس

0
35

قصور میں کرنا کا پہلے کیس سامنے آ گیا
آلہ آباد میں ایک سال کے بچے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

تفصیلات کے مطابق بچے کے والد حوالدار محمد اقبال کا ٹیسٹ پوزٹیو آنے کے بعد بچے کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو کہ کل رپورٹ آنے پر پازیٹیو آیا
تاہم باقی فیملی ممبران کی ٹسیٹ رپورٹس کلئیر آئیں ہیں
ایک سالہ شیر خوار عبدالصبور کا کارونا ٹیسٹ پوزٹیو آنے پر اسے کل شام ہی لاہور شفٹ کر دیا گیا الہ آباد کے مذید لوگوں کے ٹیسٹ کرنے کیلئے سیمپل لے لئے گئے ہیں

Leave a reply